والد شمعون عباسی کی طرح منفرد کام کرنا چاہتی ہوں، عنزلہ عباسی
ہفتہ 20 جولائی 2019 13:14
(جاری ہے)
عنزلہ عباسی نے اداکار احسن خان کے نجی ٹی وی شو میں اپنی والدہ جویریہ عباسی کے ہمراہ شرکت کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کی عکسبندی مختلف وجوہات کی بناء پر ادھوری رہ گئی اور وہ فلم ریلیز نہیں ہو سکی لیکن اگر انہیں معیاری اور منفرد موضوع پر مبنی فلم کی پیشکش ہوئی تو وہ ضرور اس کا حصہ بننا چاہیں گی۔
انہوں نے شمعون عباسی کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے والد کا کام بہت پسند ہے کیونکہ وہ کچھ مختلف لا رہے ہیں اور وہ بھی ان کی طرح کچھ منفرد کرنا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مرکزی کردار کی بجائے ایسے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں جو غیر روایتی اور دلچسپ ہوں۔ عنزلہ عباسی کا نیا ڈرامہ سیریل ’’میں خواب بنتی ہوں ‘‘ ان دنوں آن ایئر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.