ساکران میں پولیس نے دکان سے 17بوتل شراب برآمد کرکے دکاندار کو گرفتارکرلیا

ہفتہ 20 جولائی 2019 22:28

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2019ء) ساکران پولیس کی کارروائی پرچون کے دکان کی آڑ میں مسلمانوں کو شراب فروخت کرنے والا ہندؤ دکاندار گرفتار شراب برآمد.

(جاری ہے)

پولیس زرائع کے مطابق ہفتے کے روز ایس ایچ او ساکران انسپکٹر نبی بخش رونجہ نے خفیہ اطلاع پر ساکران کے ایک مارکیٹ میں پرچوں کی دکان میں چاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے دکان سے 17بوتلیں پاکستانی شراب برآمد کرکے ہندؤ دکاندار کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا.

متعلقہ عنوان :