سعودی عرب میں قائم پہلا زیر آب عجائب گھر توجہ کا مرکز بن گیا
دمام میں واقع یہ زیر آب عجائب گھر سمندر کی تہہ میں بنایا گیا ہے
محمد عرفان منگل 23 جولائی 2019 12:39
(جاری ہے)
یہ سعودی عرب کا پہلا زیر آب عجائب گھر ہے۔
سمندر کی تہہ میں ایک قریہ بسایا گیا ہے۔ بہت سارے مجسموں پر مشتمل ہے۔سمندر کی دنیا کو بھی اس میں سمو دیا گیا ہے۔ سعودی خاتون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسے غوطہ خوری کا شوق ہے۔ اس نے دمام میں زیرآب عجائب گھر دیکھا ہے بڑا پرکشش ہے۔بہت سارے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اسے دیکھنے کیلئے غوطہ خوری سیکھنے لگے ہیں۔ایک اور غوطہ خور نے بتایا کہ اس عجائب گھر کی بدولت مشرقی ریجن میں سمندری ماحول پر بڑے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ جبکہ ایک اور غوطہ خور نے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ سچی بات یہ ہے کہ یہ عجائب گھر سمندری مخلوقات کیلئے پرکشش علاقہ ہے۔یہاں ماحول دوست عناصر سے مجسمے بنائے گئے ہیں۔ جلد ہی یہ علاقہ غوطہ خوری کی سیاحت کا مرکز بن جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.