ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری، جعلی مرچیں تیار کرنے والا بے نامی یونٹ سیل ،
620 5کلوملاوٹی سرخ مرچ پاؤڈر، 300 1کلو ثابت مرچ، 150 کلو ہلد ی برآمد پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر مکمل پابندی عائدہے،ڈی جی فوڈ اتھارٹی حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ملاوٹ مافیا کی سرکوبی کے لیے مسلسل کاروائیاں جاری ہیں،کیپٹن (ر) محمد عثمان
منگل 23 جولائی 2019 20:24
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران 5 ہزار 620 کلو ملاوٹ ذدہ سرخ مرچ پاؤڈر، ایک ہزار 300 کلو ثابت مرچ اور 150 کلو ہلد ی بھی برآمد کی گئی۔
لکڑی کا برادہ،چاول کے چھلکے اور کھلے رنگوں کی بھی بھاری مقدار بھی موجود پائی گئی۔ جعلی مرچوں کو مختلف ناموں کی دلکش پیکنگ دیکر چھوٹی دوکانوں پر بھی سپلائی کیا جاتا تھا۔ویجیلنس ٹیموں نے سپلائی چین کی ریکی کر کے یونٹ کا پتہ لگایا۔ملاوٹی مرچوں اور مصالحہ جات کا استعمال پیٹ اورمعدے کی متعدد موذی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔کیپٹن (ر) محمد عثمان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر مکمل پابندی عائدہے۔مزید بات کرتے ہوئے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ملاوٹ مافیا کی سرکوبی کے لیے مسلسل کاروائیاں جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.