ہواوے کی آمدنی میں 23.2 فیصد اضافہ

منگل 30 جولائی 2019 17:43

ہواوے کی آمدنی میں 23.2 فیصد اضافہ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2019ء) چین کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ہواوے نے سال 2019ء کی پہلی ششماہی کے دوران 58.34ارب ڈالر کا ریونیو حاصل کیا ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 23.2 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

ہواوے کے چیئرمین لیانگ ہوا کے مطابق H1 2019 میں کمپنی کا نیٹ پرافٹ مارجن 8.7 فیصد رہا، آپریشنز احسن طریقے سے چلتے رہے اور کمپنی مکمل طور پر مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :