مجھ پر ریفرنس بنانے والوں کو شرم آنی چاہیئے،خورشید شاہ
میرے نام کوئی بے نامی زمین نکل آئی تو سیاست چھوڑ دوں گا،رہنما پیپلزپارٹی
ہفتہ 3 اگست 2019 16:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ نیب نے میرے خلاف تین سے 4 ہزار ایکڑ زمین میری ملکیت ہونے کا دعوی کیا ہے، میں انہیں کہتا ہوں کہ تین ہزار میں سے تین ایکڑ زمین ہی مجھے دے دیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ میرے نام کوئی بے نامی زمین نکل آئی تو سیاست چھوڑ دوں گا،مجھ پر ریفرنس بنانے والوں کو شرم آنی چاہیئے، ہم منتخب نمائندے ہیں اور ہمیں عوام نے ایماندرای اور خدمت کا سرٹیفکیٹ دیا ہوا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ لوگ ذہنی مریض ہیں، میں ان کے حلق سے بھی انصاف نکال لوں گی، مومنہ اقبال
-
گوچی کا جو کوٹ پہن کر تم عدالت آتے ہو وہ میں نے دیا تھا، مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کو جواب
-
یمن: مغربی علاقوں میں حوثیوں کی پیش قدمی کے ساتھ لڑائی میں شدت
-
پولیس حملہ کیس؛ انسداد دہشت گردی عدالت نے فلک جاوید کی ضمانت منظور کرلی
-
لوڈشیڈنگ کے باوجود آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں اربوں روپے کی ادائیگیاں
-
’جس میں ہمارے پڑ دادا اور پڑ نانا رہتے تھے کیا ہم سب اُسی گھر میں رہتے ہیں؟‘
-
بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ کے باوجود آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں اربوں روپے کی ادائیگیاں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نجی دورے پر لندن روانہ
-
وزیر توانائی کی ہدایات پر 11 ہزار 695 زیر التوا ء نیٹ میٹرنگ درخواستیں حل کر دی گئیں
-
انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، نہ کوئی فرد واحد، نہ سیاسی جماعت نہ ہی نمائندے روک سکتے ہیں، محسن نقوی
-
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں مجوزہ اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی حکومتیں بادشاہتوں سے بھی بدتر انداز میں چل رہی ہیں،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.