
Syed Khurshid Ahmed Shah - Urdu News
سیّد خورشید شاہ ۔ متعلقہ خبریں

سید خورشید شاہ پیپلز جماعت سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سیاست دان ہیں۔ 2013ء کے انتخبات میں اپنی جماعت کی شکست کے بعد پارلیمان میں قائدِ حزب اختلاف منتخب ہوئے۔
-
سائرہ گورگیج کی پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سے ملاقاتیں،رہنماؤں کو کوئٹہ آمد پر خوش آمدید ،پھولوں کے گلدستے پیش
بدھ 29 نومبر 2023 - -
پاکستان پیپلز پارٹی 56ویںیوم تاسیس کے موقع پر (آج)کوئٹہ میں پاور شو کریگی
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مرکزی قیادت کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے
بدھ 29 نومبر 2023 - -
یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ جلسہ ملک کے 25 کروڑ عوام کا ہے اور یہ ایک تاریخی دن ہوگا ،پیپلزپارٹی بلوچستان
منگل 28 نومبر 2023 - -
۶ پیپلز پارٹی کے 56 وان یوم تاسیس کے موقع کوئٹہ میں کل تاریخی جلسہ عام منعقد ہوگا،نواب ثنا اللہ خان زہری
منگل 28 نومبر 2023 - -
پہلے کوئی اور سلیکٹڈ تھا اب کوئی اور بننے جا رہا ہے
ن لیگ پی پی کی اتحادی تھی، تکہ بوٹی ساتھ کھاتے تھے، 10 مرتبہ انھوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا اب پھر حکومت مانگ رہے ہیں، فیصل واوڈا کی گفتگو
دانش احمد انصاری پیر 27 نومبر 2023 -
سیّد خورشید شاہ سے متعلقہ تصاویر
-
ن لیگ کہتی ہے ہم اسٹیبلشمنٹ کے لوگ ہیں ، پھر چیئرمین پی ٹی آئی کو برا بھلا کیوں کہتی ہے خورشید شاہ
پیر 27 نومبر 2023 - -
cبلاول بھٹو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں،خورشید شاہ
پیر 27 نومبر 2023 - -
بلاول بھٹو ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہونگے،خورشید شاہ
زرداری نے بلاول کے وزیر اعظم بارے جو بات کی ہے وہ کسی اور تناظر میں کہی ،جسے سمجھنے کی ضرورت ہے،میڈیا سے گفتگو
پیر 27 نومبر 2023 - -
بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں، آصف زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے
پارٹی کا فیصلہ سی ای سی کرتی ہے، بعض تناظر میں آصف زرداری نے ایسا کہا ہے کہ وہ امیدوار نہیں ہیں۔ خورشید شاہ
مقدس فاروق اعوان پیر 27 نومبر 2023 -
-
بلاول وزیراعظم کے امیدوار ہیں، زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے، سید خو رشید شاہ
ایم کیو ایم اقتدار میں رہی اب ووٹ کیلئے جارہی ہے تو کچھ ڈرامہ تو کرے گی، کراچی ہمارا اور ہم کراچی کے ہیں،رہنما پی پی کی گفتگو
پیر 27 نومبر 2023 - -
نوازشریف نے 2014میں سلوگن دیا تھا ، ووٹ کو عزت دو، کیا اب دے رہے ہیں،خورشیدشاہ
بلاول بھٹو وزیراعظم بننے کے اہل ہیں،آصف علی زرداری کے بیان کوبڑھا چڑھا کرپیش کیا گیا،18 ویں ترمیم پہلے ہوتی تو بنگلادیش نہ بنتا،میڈیا سے گفتگو
پیر 27 نومبر 2023 -
-
بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بننے کے اہل ہیں،خورشیدشاہ
آصف علی زرداری کے بیان کوبڑھا چڑھا کرپیش کیا گیا، 18 ویں ترمیم پہلے ہوتی تو بنگلادیش نہ بنتا،سینئررہنما پیپلزپارٹی
پیر 27 نومبر 2023 - -
،فلسطین پر ظلم ہورہا ہے اور دن بدن بڑھتا جارہا ہے ، ہمیں سب کو فلسطین کے معاملے پر آواز اٹھانی چاہیے ،سید خورشید شاہ
اتوار 26 نومبر 2023 - -
ن لیگ ملکی دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں سب سے بڑی سیاسی قوت ہے جو ایک واضح منشور رکھتی ہے ،سرداریعقوب ناصر
ہفتہ 25 نومبر 2023 - -
ق*پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی ماڈل ٹائون میں پریس کانفرنس
منگل 21 نومبر 2023 - -
ن لیگ سے بالکل ناراض نہیں ،وہ خود کو لاڈلہ ظاہر کررہے ہیں جبکہ ہم نہیں کہہ رہے کہ یہ لاڈلے ہیں، خورشید شاہ
اگر ہم لاڈلے بنتے تو بے نظیر شہید نہ ہوتیں، ذولفقار علی بھٹو پھانسی نہ چڑھتے، ہم نے گولیاں اور کوڑے کھائے ہیں ، خدا ہمیں اس وقت سے پناہ دے جب ہم کسی کے لاڈلے بنیں،سینئررہنماپیپلزپارٹی
اتوار 19 نومبر 2023 - -
ن لیگ سے بالکل ناراض نہیں اور نہ انہیں لاڈلا کہہ رہے ہیں، پیپلز ارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ
مسائل ہیں ان کا حل کسی ایک جماعت کے بس کی بات نہیں ،سب جماعتیں مل کر مسائل کا حل نکال سکتی ہیں،گفتگو
ہفتہ 18 نومبر 2023 - -
شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کی شادی کی تقریب
تقریب میں بلاول بھٹو زرداری ،آصف زرداری ،مراد علی شاہ ،ناصر شاہ ،قائم علی شاہ اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت
پیر 13 نومبر 2023 - -
نواز شریف لاکھ بار وزیر اعظم بنیں ،بلاول کو وزیراعظم بنانا ہمارا حق ہے، خورشید شاہ
بلاول وزیراعظم بنے گا، ہم آپ کو سرپرائز دیں گے،سیاست میں کوئی مستقل دشمن یا مخالف نہیں ہوتا، میڈیا سے گفتگو
اتوار 12 نومبر 2023 - -
}سید خورشیدشاہ کی ہندو کمیونیٹی کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد
اتوار 12 نومبر 2023 -
Latest News about Syed Khurshid Ahmed Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Syed Khurshid Ahmed Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سیّد خورشید شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سیّد خورشید شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سیّد خورشید شاہ سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان قبل ازوقت انتخابات کی ”غلطی“کریں گے؟
اَپوزیشن اَب حکومت کو مزید وقت نہیں دے گی
-
مودی نے بھارتی فوج کو داؤپر لگا دیا!
فوجیوں کی نعشوں پر الیکشن جیتنے کا منصوبہ بے نقاب منفی رنگ دے کرابھی نندن سے پاکستان مخالف بیان دلوایا جا سکتاہے
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے انکار
پیپلز پارٹی کی مقتدروں سے تجدید تعلقات کی حکمت عملی زرداری اور بلاول کے بیانات نے تلخیوں اور فاصلوں کو جنم دیا
-
چمڑی اور دمڑی کی جنگ سیاست کا محور
کیا آپ جانتے ہیں کہ چمٖڑی اور دمڑی میں کیا رشتہ ہے اور یہ رشتہ کب قائم ہوا اور پھر اس قدر مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا گیا کہ
-
تحریک انصاف کی اپنے مخالفین کے ساتھ چومکھی لڑائی
قومی اسمبلی کے چھٹے سیشن کے آغاز میں ہی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو دینے کے ’’ ڈرامائی ‘‘ اعلان سے قومی اسمبلی ..
-
مسلم لیگ ن کا حکومت کے 100روزہ پروگرام پر قرطاس ابیض تیار
آج پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو 100دن پورے ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان آج جناح کنونشن سینٹر میں اپنی حکومت کی100 روزہ کارکردگی قوم کے سامنے پیش کریں گے۔
مزید مضامین
سیّد خورشید شاہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.