ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں مزید 20 پیسے کی کمی

منگل 6 اگست 2019 22:28

ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں مزید 20 پیسے کی کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اگست2019ء) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز میں ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں مزید 20 پیسے کی کمی کر دی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت 158 روپے 70 پیسے کی سطح پر دیکھی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :