سعودی خواتین اب کرین بھی آپریٹ کرنے لگی ہیں
سارہ سعید اور بدور عبدالحمید دمام کے شاہ عبدالعزیز پورٹ پر ریموٹ کنٹرول سے کرین چلا رہی ہیں
محمد عرفان جمعرات 8 اگست 2019 13:38
(جاری ہے)
دونوں خواتین نے کرین آپریٹر بننے کے لیے 100گھنٹے کا ٹریننگ کورس مکمل کر کے امتحان بھی پاس کیا ہے ۔
سارہ اور بدور کو بڑے بڑے کرینوں کو آپریٹ کرنے کا یہ سنہری موقع بندرگاہوں کو خدمات فراہم کرنے والی انٹرنیشنل کمپنی آئی پی ایس نے فراہم کیا۔ جس سے انہوں نے بھرپور فائدہ اُٹھا کر مردوں کی اجارہ داری والے اس شعبے میں دھماکے دار انٹری دے کر ثابت کر دیا ہے کہ سعودی خواتین زندگی کے کسی بھی شعبے میں مردوں سے پیچھے نہیں رہیں۔ سارہ نے بتایا کہ دیو ہیکل کرینوں کو ریموٹ سے چلانے کی ٹریننگ بہت طویل اور مشکل تھی۔ مگر ہماری لگن اور ثابت قدمی نے اسے آسان تر بنا دیا۔اور ہم دونوں لڑکیاں اس شعبے میں قدم رکھنے والی اولین سعودی خواتین کی حیثیت سے اپنا نام تاریخ میں درج کروا چکی ہیں جس پر ہم جتنا فخر کریں، کم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.