دیا سائوتھ سوکر ٹیم گوتھیا فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے چائنہ روانہ
انٹرنیشنل ایونٹ میں کامیابی حاصل کریں گے، ٹیم لیڈر سعدیہ شیخ کی کراچی ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 8 اگست 2019 21:20
(جاری ہے)
ٹیم لیڈر سعدیہ شیخ ، مینیجر صوبی فاطمی، اسسٹنٹ مینجر سبین شاہ، کوچ رخسار راشد، کپتان آمنہ غیاث ، نائب کپتان میکائل فاطمی حق جبکہ کھلاڑیوں میں عبداللہ جاوید، آنیہ فاطمی حق، زین علی، ایم سیمال احمد، جامنا مورو، دیوی، میکائل آدمجی شامل ہیں۔
اس سلسلے میں کراچی ایئر پورٹ پر روانگی کے موقع پر ٹیم لیڈر سعدیہ شیخ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کاہ کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار یوتھ ٹیم گوتھیا یوتھ فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کررہی ہے اور انشاء اللہ ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ایونٹ میں یوتھ ٹیم نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلئے بھرپور محنت اور پریکٹس کی ہے۔ ٹیم میں بہترین کوآرڈینیشن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی ایونٹ میں شرکت سے کھلاڑیوں کو فٹبال کی نئی جدید تکنیک سیکھنے کا موقع ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.