یو ایچ ایس کا فیصل مسعود کو خراج عقیدت،میڈیسن کے مضمون میں فیصل مسعود گولڈ میڈل کے اجراء کا اعلان
ہفتہ 17 اگست 2019 18:18
(جاری ہے)
انھوں نے اپنے طلبہ کی صورت میں اثاثہ چھوڑ کر جارہے ہیں۔
سینئر نائب صدر پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن پروفیسر طارق وسیم نے کہا کہ سوسائٹی فیصل مسعود کے نام سے ایوارڈ کا آغاز کریگی جس کے تحت ہر سال ایک بہترین نوجوان ریسرچر کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔ صدر پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز ڈاکٹر طارق میاں نے کہا کہ ڈینگی کے حوالے سے پروفیسر فیصل مسعود نے گراں قدر خدمات انجام دیں۔اس موقع پر ڈاکٹر زاہد پرویز، ڈاکٹر طاہر چودھری، ڈاکٹر سلمان کاظمی اور ڈاکٹر اسد ظہیر نے بھی فیصل مسعود کو ان کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔بعدازاں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.