پلانٹ فارپاکستان ڈے ایک نئی صبح کی نوید ہے‘ بلال فیروز
اتوار 18 اگست 2019 18:15
(جاری ہے)
اس موقع پرڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسرنثارالحق، ایس ڈی اوفاریسٹ محمداسد، محکمہ جنگلات کے افسران واہلکاربھی موجودتھے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے عوام پرزوردیاکہ وہ حالات کی نزاکت کوسمجھیں اوراپنے بچوں کیلئے خوشحال پاکستان کی تعمیرمیں کرداراداکریں۔انہوں نے کہاکہ پھل دارپودے بھی کاشت کیے جائیں تاکہ ملک کی مقامی ضرورت کوپوراکیاجاسکے۔ان پھلوں کومعیاری بناکربرآمدات کے ذریعہ بھاری زرمبادلہ بھی حاصل کی جاسکتاہے جبکہ خوشگوارماحول سے صحت پراٹھنے والے بھاری بجٹ میں کمی لائی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ درخت اورپودے ادویات کی تیاری میں بھی استعمال ہوتے ہیں جس سے میڈیسن انڈسٹری کوبڑھایاجاسکتاہے۔انہوں نے بعدازاں محکمہ تعلیم کے زیراہتمام ایک روزہ پلانٹ فارپاکستان ڈے کے تحت گورنمنٹ جامع گرلزہائی سکول میں بھی پودالگایا۔جس میں اساتذہ ،محکمہ جنگلات وتعلیم کے افسران ،طالبات کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرسرگودہاملک عظیم اعوان بھی موجودتھے۔اس موقع پرعوام میں آگاہی کیلئے ریلی نکالی ۔طالبات نے ’’ہربشردوشجر‘‘کے بینراٹھارکھے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.