وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان کا حراموش جوٹیال کا دورہ، پل ٹوٹنے کے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات
منگل 20 اگست 2019 17:11
(جاری ہے)
انہوں نے حراموش داسو سے جوٹیال تک روڈ کے لئے 50لاکھ روپے بھی دینے کا اعلان کیا اور لکڑی کے پل فوری طور پر مر مت کرکے بحال کرنے کی ہدایت اور اس کی جگہ آر سی سی پل بنانے کا بھی اعلان کیا۔
انہوں نے لواحقین کے لئے مالی امداد اور ایک نوکری بھی دینے کا اعلان کیا۔ حراموش داسو میں عوامی اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ خراموش کٹوال تک سڑک پر کام شروع ہوچکا ہے جس کے لیے 22کروڑ کی خطیر رقم رکھی گئی ہے جس سے علاقے میں تعمیر و ترقی کا دور دورہ ہوگا اور داسو، جوٹیال اور باچی گائوں کا بہت بڑا مسئلہ حل ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ داسو حراموش میں گرلز سکول بھی بنوایا جائے گا اور تعلیمی سہولیات کے لئے بھرپور اقدامات کیے جائیںگے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.