یونیورسٹیز اپنے ڈویژن میں واقع کالجز کی نگرانی کریں گی‘ راجہ یاسر
تمام سرکاری جامعات کے معاملات کو یکساں چارٹر کے تحت چلایا جائے گا‘ وزیر ہائر ایجوکیشن
بدھ 21 اگست 2019 19:55
(جاری ہے)
۔ حکومت پنجاب صوبہ کی ہر ڈویڑن میں ایک عالمی معیار کی یونیور سٹی بنائے گی یا پہلے سے موجود یونیورسٹیز میں بہتری لائی جائے گی۔
راجہ یاسر نے کہا کہ حکومت اس سال صوبے کے چھ اضلاع میں نئی جامعات بنانے جا رہی ہے جس کے لئے بجٹ میں فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہمارے تعلیمی نصاب اور انڈسٹری کی ضروریات میں ایک وسیع تفاوت پائی جاتی ہے۔ دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری کے لئے مقامی انڈسٹری کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایساکریکولم تشکیل دیں گے جس سے یہ فرق کم ہو سکے۔ کمیونیٹی کالجز میں جاب مارکیٹ کو مد نظر رکھ کر مختلف مضامین میں دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری دی جائے گی۔ وزیرہائر ایجوکیشن نے کہا کہ پنجاب میں ایک فیڈریٹنک یونیورسٹی کے قیام کی تجویز بھی زیر غور ہے جو تمام جامعات میں معیار تعلیم کی نگرانی کرے گی۔ جامعات کی عالمی درجہ بندی سے ہی معیار تعلیم میں بہتری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ پنجاب کی جامعات کی ورلڈ رینکنگ میں بہتری کے لیے حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے۔ درجہ بندی میں بہتری سے دیگر ممالک کے طلباء کو بھی راغب کیا جا سکے گا۔ جس کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ بین الاقوامی سطح پر ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.