Live Updates

نیب کاچودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ

جمعہ 23 اگست 2019 15:43

نیب کاچودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے چودھری شوگر ملز کیس میں (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کی منتقلی و فروخت کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مریم نواز اور یوسف عباس کے بینک اکائونٹس کو منجمد کرنے کے لیے متعلقہ بینکوں کو جلد لیٹر لکھے جائیں گے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :