برائلر گوشت کی قیمتوںمیں کمی کا رجحان

ہفتہ 24 اگست 2019 15:48

برائلر گوشت کی قیمتوںمیں کمی کا رجحان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے 236روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 163روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔