خیبرپختونخوا حکومت نے ستمبرمیں منعقد ہونیوالے اساتذہ کے انتخابات کو ملتوی ،تعلیمی بورڈز میں ہر قسم کی سیاست پر مکمل پابندی عائد کردی
ہفتہ 24 اگست 2019 16:22
(جاری ہے)
یہ انتخابات آخری بار1993 میں منعقدہوئے تھے۔انتخابات کرانے پر صوبہ بھرمیں اساتذہ تنظیموں نیخوشی کا اظہارکردیا تھا اور ان انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اساتذہ تنظیموں نے اپنی بھرپور سرگرمیاں شروع کرکے انتخابی مہم بھی چلائی ۔
اساتذہ تنظیوں نے حکومت کے اس تازہ فیصلے پر شدید ردعمل اور مایوسی کا اظہارکرتے ہوئے احتجاج کرنے کی دھمکی دی ہے جبکہ انتخابات غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا عندیہ بھی دے دیا ہے۔ اساتذہ تنظیموں کے سرکردہ رہنماؤں کے مطابق صوبہ بھر میںانتخابی عمل شروع ہونے پراساتذہ نے لاکھوں روپے خرچ کرلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.