عمران بٹ کی منظور جونیئر اور خواجہ جنید پر شدید تنقید
خواہش ہے پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ ’’ٹوکیو اولمپکس 2020ء‘‘ تک رسائی حاصل کرے، انٹرویو
بدھ 11 ستمبر 2019 15:04
(جاری ہے)
سابق گول کیپر نے چیف سلیکٹر منظور جونیئراور خواجہ جنید پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بناء منصوبہ بندی دونوں قومی کھیل کو آگے نہیں لے جاسکتے اور انہیں لگتا ہے کہ ماضی کے تجربات کے بعد فیڈریشن کا آزمائے ہوئے اولمپئینز کی طرف دیکھنا،نقصان کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔
عمران بٹ نے کہا کہ وہ دعا گو ہیں کہ پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ کو شکست دے کر اولمپک کیلئے کوالیفائی کرے لیکن انہیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مینجمنٹ اب سے ہی 2024ء اولمپکس کی تیاری کی باتیں کرنے لگی ہے،کیوں کہ انہیں ابھی سے ہی اپنے کل کی فکر ستانے لگی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.