کوئٹہ،حافظ فیض محمدجعفر کی اہلیہ بقضائے الہی وفات پاگئیں

بدھ 11 ستمبر 2019 23:53

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) حافظ فیض محمدجعفر کی اہلیہ ابرارجعفر انجینئرکرارجعفر وقار جعفر ذوالفقار جعفر کی والدہ ، ڈاکٹر مشتاق جعفر حافظ الطاف جعفر انجینئردوست محمدجعفر کی والدہ دوئم اورڈی ایف او منصوراحمدجعفرکی چچی جو کہ مورخہ 08 ستمبر بقضائے الہی وفات پاگئیں جن کی فاتحہ خوانی بروزجمعہ 13ستمبرتک قمربنگلوزارباب ٹاون سمنگلی روڈکوئٹہ میں جاری رہے گی جبکہ مورخہ 15اور16ستمبربروز اتوار اور سوموار ان کے آبائی گاؤں درگ ضلع موسیٰ خیل میں ان کی رہائش گاہ پر ہو گی۔

متعلقہ عنوان :