فلم ’’21 بریجز‘‘ 22 نومبر کو ریلیز ہو گی

ہفتہ 14 ستمبر 2019 13:57

فلم ’’21 بریجز‘‘ 22 نومبر کو ریلیز ہو گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) ہالی وڈکی نئی ایکشن تھرل فلم ’’21 بریجز‘‘ 22 نومبر کو ریلیز ہو گی۔ فلم ’’21 بریجز‘‘ کی ہدایات برین کرک نے دیں ہیں جبکہ انتھونی روسو نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایڈم میروس نے لکھی ہے۔ایکشن سے بھر اس فلم میں چاڈوک بوسمین،جے کے سیمنز،سینا ملر،کیتھ ڈیوڈ،سٹیفن جیمز،مروکوعمری مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔مذکورہ فکم 21 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :