مریدکے ،شوہر نے مبینہ طو رپر چوتھی شادی کے لئے اپنی تیسری بیوی کو زندہ جلا ڈالا
واقعہ کو سلنڈر پھٹنے کا رنگ دینے کی کوشش ناکام ہونے پر فرار ہو گیا،پولیس نے والد کو حراست میں لے لیا
ہفتہ 14 ستمبر 2019 20:55
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ تھانہ صدر مریدکے کے علاقہ ننگل ساہداں کے رہائشی زاہد ولد بوٹا نامی شخص نے مبینہ طو رپر چوتھی شادی کے لئے اپنی تیسری بیوی 6بچوں کی ماں صائمہ بی بی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد آگ لگادی جس سے وہ زندگی کی بازی ہا ر گئی ۔
بعد ازاں واقعہ کوگیس سلنڈرپھٹنے کارنگ دینے کیلئے شورمچاکر محلہ داروں کواکٹھاکرلیامگرکامیاب نہ ہوسکااور موقع سے فرارہوگیا ۔اطلاع ملنے پرپولیس موقع پرپہنچ گئی اور مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال مریدکے پہنچادیا۔ پولیس نے مفرورملزم کے والد محمدبوٹاکو حراست میں لے لیا ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.