راولپنڈی ، ڈینگی ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول سے باہر ، ،سہالہ کے نواحی علاقہ جنڈالہ کی رہائشی مقامی ہسپتال میں دم توڑ گئی
اتوار 15 ستمبر 2019 21:05
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہلاک مریضوں کی تعداد تین ہو گئی،راولپنڈی انتظامیہ دعوئوں سے آگے نہ بڑھ سکی،ہسپتالوں میں بیڈز کی کمی کے باعث مریض نجی ہسپتال جانے پر مجبور ہو گئے۔
انتظامیہ کی طرف سے انسدادڈینگی اقدامات نہ ہونے پراہل علاقہ سراپااحتجاج بن گئے ۔ شہریوں نے کہاکہ محکمہ صحت کے ڈینگی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات ناکافی ہیں، ڈینگی سیزن سے پہلے مچھر مار سپرے کیا جانا چاہیے تھا۔مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.