والدہ اداکاری کا شوق پورا نہ ہونے کی بناء پر ڈپریشن میں چلی گئی تھیں، زارا نور عباس

پیر 16 ستمبر 2019 11:54

والدہ اداکاری کا شوق پورا نہ ہونے کی بناء پر ڈپریشن میں چلی گئی تھیں، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدہ اداکاری کرنے کی خواہش کو دبانے کی بناء پر ڈپریشن کا شکار ہو گئیں تھیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران زارا نور عباس کے اپنی والدہ اداکارہ اسماء عباس کے متعلق انکشاف کیا کہ ان کی والدہ ایک فرمابردار بیوی ہیں اور ان کی خواہش تھی کہ وہ اداکاری کریں لیکن وہ اپنے شوہر کی نا پسندید گی کی وجہ اس بات کا اظہار نہ کر سکیں اور ڈپریشن کی بیماری کا شکار ہو گئیں جس پر ان کے والد نے ان کو ان کی والدہ اور ان کو اداکاری کرنے اجازت دی۔ انہوں نے بتاتا کہ ان کے والد اب ان کا کام دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :