اچھا اخلاق بڑی سے بڑی مشکل کو حل کر دیتا ہے، عمران اشرف

پیر 16 ستمبر 2019 12:11

اچھا اخلاق بڑی سے بڑی مشکل کو حل کر دیتا ہے، عمران اشرف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) پاکستانی اداکار عمران اشرف نے کہا ہے کہ حُسن اخلاق بڑی سے بڑی مشکل کو حل کر دیتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اچھا اخلاق مشکلات کو حل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے لیکن شرط یہ کہ اس میں کوئی کھوٹ نہ ہو، کیونکہ آپ سچے دل کے ساتھ کسی کے ساتھ پیش آئیں تودوسرا آپ کے لیے کچھ بُرا سوچنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔