عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام افسران کو اپنی کارکردگی میں نمایاں اضافہ کرنا ہو گا، ڈی سی رحیم یار خان
بدھ 18 ستمبر 2019 23:41
(جاری ہے)
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز چوہدری اعتزاز انجم، اکبر ظہور، آصف اقبال، ریاست علی، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ چوہدری طالب حسین رندھاوا، سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر سخاوت علی رندھاوا، سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی چوہدری اکبر، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ میا ں خالد مسعود سمیت تمام صوبائی، ضلعی اور لوکل گورنمنٹ کے افسران موجو دتھے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اس سسٹم کی بدولت تمام محکموں کی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرکی جائے گی اور تمام ضلعی و تحصیل افسران ، فیلڈماتحت عملہ اپنے محکمانہ توسط سے حکومتی اقدامات سمیت عوامی فلاح وبہبود اور مسائل کے حل کیلئے کئے جانے والے اقدامات اس سسٹم پر اپ لوڈ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ محنتی اور اعلیٰ کارکردگی دکھانے والوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جائے گی جبکہ معیار کے مطابق کام نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی عمل لائی جائے گی۔انہوں نے پرفارمنس منیجمٹ سسٹم کے تحت محکموں کی روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ کارکردگی اپ لوڈ کرنے کے حوالہ سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی افسران کی ٹیم حکومتی ترجیحات پر پورا اترتے ہوئے اپنی کارکردگی میں فوری بہتری لائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی کے جو صحافی آئی ٹی کورس کرنا چاہتے ہیں، انہیں مفت سہولت دوں گا، گورنر سندھ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات
-
اسلام ہمیں احترام انسانیت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.