ایشیا کی سب سے عمررسیدہ ماڈل، 96 سالہ ایلس پینگ
ایلِس پینگ اس وقت ایک مشہور ماڈل ہے اور انہیں ایشیا کی بزرگ ترین خاتون ماڈل کا خطاب دیا گیا ہے
جمعرات 19 ستمبر 2019 12:01
(جاری ہے)
اس طرح انہیں کام ملتا رہا اور اب انہیں ایشیا کی بہترین عمررسیدہ ماڈل کا خطاب دیا گیا ہے۔
جب ایلس نے ماڈلنگ شروع کی تو نوجوان ماڈل نے ان کی بہت پذیرائی اور مدد کی اور انہیں بزرگی کا احساس نہیں ہونے دیا۔ 1923 میں پیدا ہونے والی ایلس نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ ماڈل بنیں گی۔ اب ول میک اپ مصنوعات، لباس اور دیگر اشیا کے اشتہاروں میں ماڈلنگ کرچکی ہیں۔ یہاں تک کے دنیا کے مشہور ترین برانڈز نے بھی ان سے رابطہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.