فیصل آباد میں بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کے لئے اقدامات مزید تیز کئے جائیں ، ڈپٹی کمشنر
جمعرات 19 ستمبر 2019 21:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کے لئے وسیع تشہیری مہم کے ذریعے شہریوں کا تعاون حاصل کیا جائے اور مقررہ اہداف کے حصول کے لئے ایف بی آر ‘ محکمہ ایکسائز سے موثر رابطہ یقینی بنائیں۔
ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ ڈیڈ لائن کے بعد بے نامی جائیداد سامنے آنے پر متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ذمہ دار ہو گا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ بے نامی جائیداد کو قانونا جرم قرار دیا گیا ہے جس پر ایک سے سات سال تک قید ہو سکتی ہے۔ منقولہ و غیر منقولہ جائیداد وہ لین دین جو فرضی نام پر ہو جس کے مالک کو علم نہ ہو یا وہ ملکیت سے انکار کرے ،رقم ادا کرنے والے اصل شخص کی شناخت نہ ہو اور منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کے مالک نے اس کی خرید کے لئے پیسے خود فراہم نہ کئے ہوں بے نامی جائیداد کے زمرے میں آئیگی جبکہ ٹرسٹیز ‘ ماں باپ ‘ بیوی ‘ خاوند ‘ بہن یا بچوں کے نام جائز و قانونی ذرائع سے منتقل کی گئی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد بے نامی تصور نہیں ہو گی۔ اجلاس کے دوران متعلقہ افسران نے بے نامی جائیدادوں کی اب تک حاصل کی گئی رپورٹس سے بھی آگاہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.