ہنگو پولیس میں بڑے پیمانے پر تقر یاں و تبادلے
جمعرات 19 ستمبر 2019 22:37
(جاری ہے)
ہنگو پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ کی زد میں تمام پانچ تھانوں کے ایس ایچ اوز اور دیگر افسران بھی آئے ہیں۔انچارج ار ار ایف انسپکٹر امجد حسین کو ار ایف سے تبدیل کر کے ایس ایچ او سٹی ہنگو تعینات کردیا گیا ہی,ایس ایچ او ہنگو سٹی فضل محمد کو ایس ایچ او ٹل سٹی,ایس ایچ او بلیامینہ شمیم خان کو تبدیل کر کے ایس ایچ او صدر,اور ٹریفک انچارج انسپکٹر حبیب الرحمان کو ایس ایچ او بلیامینہ لگانے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔
ڈی پی او ہنگو کے دفترسے جاری اعلامیے کے مطابق ایس ایچ او دوآبہ شاہ دوران خان کو تبدیل کر کے انچارج ٹریفک ہنگو لگایا دیاگیا ہے،اسی طرح ایس ایچ او صدر مجاہد حسین کو سابقہ ذمہ داریوں سے ہٹا کر ایس ایچ او دوآبہ لگایا گیا ہے۔اسی طرح انچارج جیوڈیشل لاک اب سعید خان کو انچارج ار ار ایف سکوارڈ تعینات کیا گیا ہے اسی طرح سب انسپکٹر اسرار علی کو تھانہ سٹی سے تھانہ بلیا مینہ تبدیل کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں اور سابقہ ایس ایچ او ٹل امیر زمان کو انچارج ل جوڈیشل لاک اپ ہنگو لگادیا گیا ہے۔ضلعی پولیس آفیسر احسان اللہ خان نے نئی ذمہ داریان سھنبالنے والے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بہترین اور متاثر کن انداز میں ذمہ داریاں ادا کریں اور پولیس فورس کے وقار میں آضافے کے لیے خوف خدا,غیر جانبد اری,ایمانداری اور پیشہ ورانہ تقاضوں کو ہر حال میں مقدم رکھیں۔ڈی پی او نے کہا ہے کہ حالیہ تقرر اور تبادلے ہنگو پولیس کی کارکردگی کو بہتر سے بہترین بنانے کی طرف سنگ میل ثابت ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.