شوبز کی چکاچوند سے دور بھاگتا ہوں، عاطف اسلم
جمعہ 20 ستمبر 2019 10:55
(جاری ہے)
اپنی آواز کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے اکثر نامور فنکاروں کے کہا کہ میری آواز سے کوئی اکتاتا نہیں ہے اس میںکوئی اپنا پن محسوس ہوتا ہے ، پہلی دفعہ خالی گھر میں گایا تو مجھے احساس ہوا کہ میںگا سکتا ہوںاور جب میں موسیقی کو سننا شروع کیا تو پہلی دفعہ پٹھانے خان صاحب کو سنا تھا۔
شادی کے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ انہوں نے اپنی بیوی سارہ کو ایک شادی کی تقریب میں دیکھا تھا اور سات سال تک وہ ایک دوسرے سے بات کرتے رہے اور جب میں کمانے کے قابل ہو گیا تو میں نے ان سے شادی کرلی۔ یادرہے عاطف اسلم کوک سٹوڈیو سیزن 7میں پرفارم کرنے کے ساتھ ساتھ موسیقی بھی ترتیب دیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.