راولپنڈی ،24 گھنٹوں میں مزید 127 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا،مریضوں کی تعداد 2882 ہوگی
پمز کے آئسولیشن وارڈ میں ڈینگی کے 65 مریض داخل، دو بچے بھی شامل ، تین کی حالت تشویشناک ، نرسل بھی ڈینگی کا شکار ہوگئی
جمعہ 20 ستمبر 2019 13:25
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پمز کے آئسولیشن وارڈ میں ڈینگی کے 65 مریض داخل ہیں ،65 مریضوں میں دو بچے بھی شامل ہیں ، ٹریٹمنٹ کرنے والی نرس بھی ڈینگی کا شکار ہوگئی ،پمز میں تین مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ،پمز میں اب تک 2300 مریضوں کا علاج کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پولی کلینک میں 43 مریض زیر علاج ہیں. ،پولی کلینک میں اب تک 350 مریضوں کا علاج کیا گیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی ڈینگی وائرس کے حوالے سے ہائی رسک ایریاز قرار دیدیاگیا ۔اسلام اباد اور راولپنڈی کے سرکاری اور پرائویٹ اہسپتالوں میں ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.