ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے اپنے دفتر میںپولیس افسران سے میٹنگ
ڈی ایس پی صاحبان،ایس ایچ اوز،انچارج چوکیات،تفتیشی افسران کی شرکت ضلع میں امن وامان ،زیر تفتیش مقدمات،گرفتاری مجرمان اشتہاریوں سمیت دیگر اہم امور زیر بحث آئے
ہفتہ 21 ستمبر 2019 21:34
(جاری ہے)
زیر تفتیش مقدمات کو بروقت یکسو کیا جائے۔مجرمان اشتہاریوں کو تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتارکیا جائے۔
منشیات زہر قاتل،معاشرتی ناسور،منشیات فروشوںکے خلاف سخت کریک ڈائون کیا جائے۔جرائم پیشہ عناصر،چوروں،ڈکیتوں کیخلاف کاروائیاں مزید تیز کی جائیں۔پولیس افسران اپنے علاقہ جات میں لاء اینڈ آرڈر کو یقینی بنائیں۔ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز نمبرداران سے میٹنگ کریں۔تمام افسران و ملازمان نیک نیتی،دیانتداری اور تندہی سے اپنے فرائض سرانجام دیں اور اپنا مورال بلند رکھیں۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.