کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے تمام سرکلز میں کھمبوںپر میٹروںکی منتقلی کا عمل جاری
پیر 23 ستمبر 2019 23:40
(جاری ہے)
اس سلسلے میں بروز پیر کیسکوخانوزئی سب ڈویژن کاعملہ خانوزئی بازارمیں میٹروںکی منتقلی کے لئے کام میں مصروف تھے تو اس دوران ایک شخص نے آکر کیسکواسٹاف کوکام کرنے سے روکااور پھر سب ڈویژن کیسکوکے دفترآکر ایس ڈی او، لائن سپرنٹنڈنٹ اوردیگراسٹاف کے ساتھ بدتمیزی کرکے تمام اسٹاف کو باہر نکالا اور سب ڈویژن کادفتر زبردستی بندکیااور عملہ کوسنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔
بعدازاں کیسکونے تحصیلدار کاریزات میں مذکورہ شخص کے خلاف غنڈہ گردی اورکارسرکارمیں مداخلت پر ایف آئی آرکے اندراج کے لئے تحریری درخواست جمع کرادی واضح رہے کہ مذکور ہ شخص بجلی کے بلوںکی مدمیں کیسکوکانادہندہ بھی ہے دریں اثناء کیسکوانتظامیہ نے صوبائی حکومت اورضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ فیلڈمیں کیسکواسٹاف کو تحفظ فراہم کیاجائے تاکہ وہ اپنے فرائض منصبی بخوبی انجام دے سکیں اور مذکورہ شخص کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.