اذان سمیع خان کی موسیقی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری
اذان سمیع فلم ’پرواز ہے جنون، پرے ہٹ لو اور’سپر اسٹار‘ میں موسیقار کے فرائض انجام دے چکے ہیں
جمعرات 26 ستمبر 2019 11:53
(جاری ہے)
اپنے والد کی طرح موسیقی میں اپنی پہچان بنانے والے ا?ذان سمیع اب تک پرواز ہے جنون، پرے ہٹ لو اور ماہرہ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’سپر اسٹار‘ جیسی فلموں میں فن کا لوہا منواچکے ہیں۔
والد کی طرح موسیقی کی دنیا میں کامیابی پانے والے اذان سمیع خان اب والدہ زیبا بختیار کے نقشے قدم پر چل پڑے ہیں۔ یعنی اب وہ موسیقی کے ساتھ ساتھ اداکاری کرتے بھی نظر ا?ئیں گے۔اذان سمیع خان نے ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈرامہ میں کام کرنا چاہ رہا ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق نجومی کی پیشگوئی وائرل
-
عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی جھلک، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
سلمان خان کی درخواست پرعدالت نے فلم ‘کالا ہرن’ کیخلاف نوٹس جاری کردیا
-
عاصم اظہر نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑ دی، وضاحت جاری
-
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کاالزام، ن لیگ ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج ہونے کا انکشاف
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی برسی ہفتہ 13 جون کو منائی گئی
-
عاصم اظہر نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑ دی، وضاحت جاری
-
مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق نجومی کی پیشگوئی وائرل
-
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے گانے آرزو پر پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل
-
مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش
-
بھارتی گلوکار بادشاہ کی شادی کی تصدیق ہوگئی، اہلیہ نے تصاویر شیئر کردیں
-
اداکارنمیرخان کے بھتیجے کے انتقال کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.