ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بے قابو ہوگیا،

فیصل آباد میں ڈینگی کے 2 مریض چل بسے

ہفتہ 28 ستمبر 2019 14:12

ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بے قابو ہوگیا،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2019ء) ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، فیصل آباد میں ڈینگی کے 2 مریض چل بسے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج کے باعث لیبارٹریاں بند رہیں، درجنوں ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نہ ہوسکے، ڈینگی کے باعث 2 مریضوں کی اموات ہوئیں۔ سول اور الائیڈ ہسپتال میں اس وقت 16 مریض زیر علاج ہیں، مریضوں کی تعداد 80 سے زائد ہوچکی ہے۔

متعلقہ عنوان :