سعودی عرب میں سیاحتی ویزوں پر مسافروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا
گزشتہ روز اسپین سے آنے والے مسافر کو سیاحتی ویزے پر سعودی مملکت پہنچنے والے اولین سیاح کا اعزاز حاصل ہو گیا
محمد عرفان پیر 30 ستمبر 2019 10:54
(جاری ہے)
ایئر پورٹ انتظامیہ کی جانب سے ٹویٹر پر درج پیغام میں کہا گیا ہے ’ہمیں بے حد مسرت ہے کہ آج ہم نے سیاحتی ویزے پر آنے والے اولین مسافر کا استقبال کیا اور اس مسافر کو ریکارڈ وقت میں ویزہ جاری کیا گیا۔
“ جبکہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دُبئی سے آنے والے چینی شہری کو موقع پر سیاحتی ویزہ جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی حکومت نے 49 ممالک کے باشندوں کو سیاحت کے لیے مملکت آنے کی صورت میں آن لائن ویزہ حاصل کرنے کی سہولت حال ہی میں فراہم کی ہے۔ اگر یہ سیاح چاہیں تو ایئر پورٹ پہنچ کر آٹو میٹک سسٹم سے ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔ جبکہ دُوسرا طریقہ آئی پیڈ یا موبائل کے ذریعے اپنے کوائف کا اندراج کرنے کے بعد ویزہ حاصل کرنے کا ہے۔ تیسرا طریقہ محکمہ پاسپورٹ کے کاؤنٹرز ہیں جہاں پر بھی انتہائی آسان طریقے سے ویز ہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ غیر مُلکی سیاحوں کو جدہ، ریاض، دمام، مدینہ منورہ اور العلاء کے انٹرنیشنل ہوائی اڈوں پر پہنچ کر ویزہ حاصل کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.