ٹرائنگولر سیریز، سنگاپور نے زمبابوے کو 4 رنز سے شکست دیکر نئی تاریخ رقم کردی، زمبابوے کو شکست دیکر پہلی فتح اپنے نام کی، زمبابوے کی ٹیم کو 4 رنز سے شکست
پیر 30 ستمبر 2019 13:26
(جاری ہے)
زمبابوے کے ریان برل نے تین، رچرڈ نگاراوا نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، جواب میں زمبابوے کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل میں ناکام رہی اور 18 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بناسکی، کپتان سین ولیمز کی 66 اور ریگس چاکابوا کے 48 رنز بھی اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے، سین ولیمز کی اننگز میں 5 چھکے اور 5 چوکے بھی شامل تھے۔
یوں سنگا پور کی ٹیم نے زمبابوے کی ٹیم کو 4 رنز سے شکست دیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ امجد محبوب اور جاناک پراکاش نے دو ، دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، سین ولیمز کو میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.