اچھی فلمیں بنا کرجرائم کے خاتمہ میں کرداراداکیا جاسکتا ہے،دردانہ رحمن
ٰجرائم کی دنیا کو اپنانے کے لیے بہترین آئیڈیاز صرف اورصرف فلموں سے مل رہے ہیں،اداکارہ کی گفتگو
بدھ 2 اکتوبر 2019 19:54
(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ اس وقت دنیا بھرکی فلموں میں زیادہ پیسے کمانے کے لیے جوکچھ دکھایا جارہا ہے اس سے معاشرے میں سدھار نہیں بلکہ بگاڑ پیدا ہورہا ہے۔ نوجوان نسل جوپہلے ہی سوشل میڈیا کی بدولت منفی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتی ہے ، اب ان کوجرائم کی دنیا کو اپنانے کے لیے بہترین آئیڈیاز صرف اورصرف فلموں سے مل رہے ہیں، جوکہ بہت غلط ہے۔
اس سلسلے میں فلمسازی کے شعبے سے وابستہ تمام لوگوں کو بڑی سنجیدگی سے سوچنا چاہیے کہ وہ ایسی فلمیں بنائیں جن سے معاشرے میں سدھار لایا جاسکے۔نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کی عکسبندی کے دوران گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ دردانہ رحمن نے کہا کہ اگرفلموںمیں بدکردار لوگوں کو ’’ہیرو‘‘ بنا کرپیش کرنے کا سلسلہ روکا نہ گیا تونوجوان نسل اس سے بے حدمتاثر ہوگی اوراس طرح سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوگا۔ ہمیں چاہیے کہ اپنی فلموں میں جرائم پیشہ افراد کوعبرت کا ایسا نشانہ بنائیں کہ نوجوان اس کو دیکھ کر اچھے راستے اوردرست راستے پرچلنے کوترجیح دیں ، بلکہ جرائم کے خاتمہ میں اپنا کردارادا کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.