فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ آئندہ ماہ شروع ہوگا، برازیل ٹیم اعزاز کا دفاع کریگی
جمعہ 4 اکتوبر 2019 21:55
(جاری ہے)
فیفا کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پیراگوائے، جاپان، سوئٹزرلینڈ اور امریکا گروپ بی میں یوروگوائے، میکسیکو، اٹلی اور ہیٹی گروپ سی میں بیلاروس، یو اے ای، سینیگال اور روس جبکہ گروپ ڈی میں برازیل، اومان، پرتگال اور نائیجیریا شامل ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ میزبان پیراگوائے اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا، ہر ٹیم تین گروپ میچ کھیلے گی، ٹورنامنٹ کا فائنل یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.