متحدہ عرب امارات میں مٹھائیوں کی آڑ میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
راس الخیمہ ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے مٹھائیوں کے ڈبوں میں چھپائی گئی کئی کلو گرام ہیروئن پکڑ لی
محمد عرفان پیر 7 اکتوبر 2019 12:13
(جاری ہے)
جس کی چیکنگ کی گئی تو پتا چلا کہ یہ مٹھائی نہیں، بلکہ منشیات ہے۔
جس کے بعد اس عرب مسافر کو گرفتار کر کے اینٹی نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔ ڈاکٹر محمد المہریزی نے بتایا کہ راس الخیمہ کا کسٹم ڈیپارٹمنٹ پوری ذمہ داری سے کام کرتا ہے، جبکہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس سکیننگ ڈیوائسز اور ماہر انسپکٹرز کے باعث ایئر پورٹ سے منشیات لے جانا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ راس الخیمہ کی عدالت کی جانب سے چند روز قبل منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک ڈرگ ڈیلر کو 10 سال قید کی سزا سُنائی گئی تھی، اس کے علاوہ اس پر 50ہزار درہم کا بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.