دُبئی میں Gitexنمائش 2019ء کا آغاز ہو گیا
اس بار نمائش میں 100 ممالک کی 4500 سے زائد انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں
محمد عرفان پیر 7 اکتوبر 2019 12:32
(جاری ہے)
انتظامیہ کے مطابق اس ایک ہفتہ جاری رہنے والی نمائش کو دیکھنے کے لیے ایک لاکھ سے زائد افراد کی آمد متوقع ہے۔
جن میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل ہو گی۔کیونکہ یہاں پر پیش کی جانے والی اشیاء میں سے بہت سی ایسی ٹیکنالوجی کی حامل ہیں، جو ان کے لیے بلکہ نئی اور حیران کُن ہو گی۔ انتظامیہ کے مطابق اس نمائش میں متحدہ عرب امارات میں مستقبل قریب میں ہائپر لوپ نصب کرنے والی کمپنی بھی نمائش کا حصہ ہے۔ اس نمائش کے دوران مختلف کانفرنسز کا انعقاد بھی ہو گا جن میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین اپنے اچھوتے آئیڈیاز سے متعارف کرائیں گے اور نوجوان نسل کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں قدم رکھنے کے لیے بھی بھرپور ترغیب دیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.