باجوڑ ۔ باجوڑ کی تحصیل وڑ ماموند میںحالیہ شدید بارشوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے سروے جاری
منگل 8 اکتوبر 2019 18:01
(جاری ہے)
سروے ٹیم میں حلقہ پی کے 102 سے رکن صوبائی اسمبلی سراج الدین خان کے فرزند اور ترقیاتی کاموں کے چیف کوارڈنیر خالد خان پولیٹکل تحصیلدار وڑ ماموند وکیل خان اور محکمہ زراعت کے اہلکاروں کے ساتھ ساتھ باجوڑ لیویزفورسز کے اھلکار بھی شامل ہیں۔
سروے ٹیم نے اج بروز منگل تحصیل وڑ ماموند کے کئی متاثرہ علاقوں جن میں سیی سئی، کنڈرو اور سئیری قابل زکر ہیں کا تفصیلی دورہ کیا اور بارشوں سے متاثرہ مکانات کا جائزہ لیا۔ دورہ کے دوران سروے ٹیم کے ممبران نے متاثرہ مکانات کے مالکان سے ملاقاتیں کی اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ سروے ٹیم نے نقصانات کے بارے میں مکمل معلومات بھی حاصل کی تاکہ ان کے ساتھ مدد کی جاسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.