کوہاٹ، اورکزئی پولیس نے بھاری مقدار میں لاکھوں روپے مالیت کی چرس کی سمگلنگ ناکام بناکر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
ہفتہ 12 اکتوبر 2019 15:40
(جاری ہے)
یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کے روز ضلع ہنگوکے سرحدی علاقہ شاہو میں پولیس چیک پوسٹ پر تعینات اورکزئی پولیس کے سب انسپکٹر کلیم اللہ نے اٴْس وقت بھاری مقدار میں چرس کی سمگلنگ ناکام بنادی جب اورکزئی سے ہنگو آنے والے ٹریکٹر کوچیک پوسٹ پر روک کر تلاشی لی گئی جس کے خفیہ خانوں سے 25 کلوگرام چرس برآمدکی گئی۔
پولیس کے مطابق ٹریکٹرڈرائیور حنیف نے لکڑیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں چرس مہارت کے ساتھ چھپائی تھی۔پولیس کے مطابق قبضہ میں لی جانے والی چرس کی مالیت لاکھوں روپے میں ہے۔ پولیس نے ملزم حنیف سکنہ قوم علی خیل اور کزئی کوٹریکٹر سمیت حراست میں لے کر مقدمہ درج کردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.