بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 6 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا
ہفتہ 12 اکتوبر 2019 19:21
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ گلاب لغاری سب انسپکٹر عمران حفیظ گنبھیر بمع اسٹاف نے دوران گشت کاروائی کر کے منشیات فروش صاحب ڈنو کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے 10 لیٹرز کچی شراب برآمد۔
مقدمہ درج۔ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور سب انسپکٹر مقبول احمد نوتکانی بمع اسٹاف نے دوران گشت کاروائی کر کے گٹکہ فروش محمد شریف نوندھانی کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم کے قبضے سے 100 گٹکے برآمد۔ مقدمہ درج۔ایس ایچ او تھانہ ماتلی انسپکٹر محمد بخش مجیدانوں بمع اسٹاف نے دوران گشت پکھالی محلہ ماتلی شہر میں کاروائی کر کے گٹکہ فروش اصغر عرف بلو ولد محمد حسن راجپوت کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے 1680 سفینہ گٹکے برآمد۔ ملزم کے خلاف 337/j تحت مقدمہ درج۔ایس ایچ او تھانہ کھوسکی سب انسپکٹر مولچند بمع اسٹاف نے دوران گشت کاروائی کر کے گٹکہ فروش مکھن ریباری کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے 165 سفینہ گٹکے برآمد۔ ملزم کے خلاف 337/j تحت مقدمہ درج کرلیا گیامزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.