۱ضلعی انتظامیہ پشاور کا جنرل بس سٹینڈ اور لاہور بس اڈہ کا معائنہ،صفائی کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہار
اتوار 13 اکتوبر 2019 19:16
(جاری ہے)
صفائی کی ناقص صورتحال ، جگہ جگہ گندگی اور باتھ رومز کی ناقص حالت پر انھوں نے برہمی کا اظہار کر تے ہوئے ٹھیکیدار کو پیر کے روز طلب کر لیا جہاں پر اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کے مطابق انھیں مسافروں کی جانب سے شکایات موصول ہوئی تھیں جس پر انھوں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ مجسٹریٹ کا کاروائی کا حکم دیا۔ انھوں نے کہا کہ ذمہ دار ٹھیکہ دار کے خلاف عوام کو دی جانے والی سہولیات میں کوتاہی برتنے پر قانونی کاروائی عمل میں لائے جا ئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.