مسائل سے گھبرانے کی بجائے ان کا حل نکالنا چاہیے، حدیقہ کیانی
پیر 14 اکتوبر 2019 11:58
(جاری ہے)
ایک پروگرام میںانہوں نے کہا کہ پہلی طلاق کے بعد انہوں نے بچے کو گود لینے کا فیصلہ کیا اور اس کے دو ماہ بعد پھر دوسری شادی کی جسکا مقصد اپنے بیٹے کو ایک نارمل زندگی دینا تھا لیکن اس میں کامیاب نہ ہو سکی اور یہ شادی بھی تین ماہ کے بعد ختم ہو گئی کیونکہ زندگی آپ کی سوچ کے مطابق نہیں چلتی، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ زندگی میں آنے والے اتار چڑھائوکی وجہ سے ان کی طبیعت میں ایک ٹھہرائو آگیا ہے اور وہ دکھ اور تکلیفیوں سے گھبراتی نہیں ہیں بلکہ ان کو حل کرنے کی کوشش کرتی ہیں اور یہ چیز انہوں نے اپنی والدہ سے سیکھی ہے کیونکہ انہوں نے زندگی میں بہت مشکل دور دیکھا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.