سوہاوہ سمیت تمام تحصیلوں میں ہاٹ سپاٹ کی کلیئرنس کی جائے ،ڈی سی جہلم
افسران سختی سے لاروا سائڈنگ کا کام سو فیصد مکمل کروائیں،محمد سیف انور جپہ کا ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب
پیر 14 اکتوبر 2019 17:25
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ نے نے محکمہ صحت کے افسران کو سختی سے حکم دیا ہے کہ لاروا سائڈنگ کا کام سو فیصد مکمل کیا جائے اس میں لا پرواہی برتنے والوں کے خلاف برپور کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار احمد، ڈی ڈی ایچ اور ڈاکٹر عمیر خالد اور دیگر افسران کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور انسداد ڈینگی انتظامات کا جائزہ لیا ہے ۔ انہوں نے شہریوں سے ڈینگی مہم کے حوالے سے شہر بھر میں میڈیکل ٹیمیں یا پھر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے بارے رائے حاصل کی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ نے کہا کہ حکومت ڈینگی سے بچاؤ کے لیے ہر قسم کے اقدامات بروئے کار لا رہی ہے جبکہ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاط ضروری ہے جو کہ لوگوں نے خود کرنی ہے اور جہاں بھی صاف پانی کھڑا دیکھیں تحصیل انتظامیہ کو اس سے ضرور آگاہ کریں اور اپنے گھر میں جہاں جہاں پانی کھڑا ہے اس کو فوری طور پر ختم کریں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.