Mوالدین کی خوشی پہلی ترجیح ہے، ریما خان
پیر 14 اکتوبر 2019 19:05
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ انہوں نے کبھی نمبر ون اداکارہ ہونے کا دعوی نہیں کیا اور ہمیشہ کامیابی کو عاجزی کے ساتھ قبول کیا۔
ح*انہوں نے کہا کہ مثبت انسان زندگی میں کبھی بھی ہار نہیں سکتا ہے اور منفی سوچ اس کو کبھی بھی آگے بڑھنے نہیں دیتی ہے۔ نجی زندگی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ان کے شوہر ڈاکٹر طارق ایک اچھے انسان ہیں اور ہر لڑکی کو سسرال میں جگہ بنانے کے لئے بہت سی باتوں کو نظر انداز کرنا پڑتا ہے اور انہوں نے بھی اپنے گھر کو شوبز پر فوقیت دی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.