ة موجودہ حالات میں ڈینگی بخارکی وباء قوم کیلئے اللہ کی طرف سے بڑی آزمائش ہے ،ڈاکٹر جمال ناصر
پیر 14 اکتوبر 2019 20:20
(جاری ہے)
تقریب سے پروفیسر آف زوالوجی راولپنڈی وویمن یونیورسٹی ڈاکٹر شگفتہ نگہت اور پرنسپل پروفیسر ثمر زہرا کاظمی نے بھی خطاب کیا ۔
تقریب میں نظامت کے فرائض شمائمہ جمال نے سر انجام دئیے ،تلاوت کلام پاک کی سعادت شبانہ نے حاصل کی جبکہ عائشہ زینب نے ہدیہ نعت ؐ پیش کیا۔ڈاکٹر شگفتہ نگہت نے اس موقع پر ڈینگی بخار کے اسباب ، علاج اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے اپنی تحقیق وجستجو پر مبنی معلومات سے شرکاء کو آگاہ کیا اور بتایا کہ احتیاطی تدابیر سے ہم اس وباء پر کس کس طرح قابو پا سکتے ہیں۔ پرنسپل پروفیسر ثمر زہرا کاظمی نے اپنے خطاب میں ڈاکٹر جمال ناصر کی صحت عامہ اور شہری مسائل کے حل کے سلسلے میں خدمات کو سراہا اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب کا جذبہ خدمات خلق لائق تحسین اور لائق تقلید ہے ، فروغ تعلیم اور ملک کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے بھی انہوں نے خود کو وقف کر رکھا ہے۔ ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا کہ ڈینگی بخار کی وباء میں شہریوں کو فری ٹیسٹ کی سہولت اور شعور آگاہی کے لئے اب تک سات سے زائد کیمپ متاثرہ علاقوں میں لگائے جا چکے ہیں ، شہریوں کوصحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی ہمارا ملی و قومی فریضہ ہے ، مخیر حضرات کو اس وباء پر قابو پانے کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تقریب کے آخر میں ڈینگی بچاؤ مہم کے سلسلے میں واک ہوئی جس میں کالج اسٹاف اور طالبات نے بھی شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.