اداکاری کے بعد میزبانی کا تجربہ انتہائی کامیاب رہا ‘ سعدیہ امام
کسی شخصیت سے انٹر ویو کرنے سے قبل اس کے بارے میں اچھی طرح جاننا پڑتا ہے
منگل 15 اکتوبر 2019 11:12
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں سعدیہ امام نے کہا کہ بطور اداکارہ بے پناہ شہرت ملی اور یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں نے بطور میزبان ا س سے استفادہ کیا ہے ۔
بہت سی شخصیات کے انٹرویوز کئے ہیں اورہر کسی سے ان کی زندگی کے بارے میں دلچسپ معلومات ملتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بطو ر میزبان ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ کسی شخصیت کی ساکھ متاثرنہ ہو بلکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اس شخصیت کی زندگی کی مشکلات اور پھر کامیابیوں سے لوگوں کو آگاہ کروں تاکہ ان کی زندگی سے سیکھا جا سکے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.