احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں ملزم جاوید حسین کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا

منگل اکتوبر 13:21

احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں ملزم جاوید حسین کو جوڈیشل ریمانڈ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں ملزم جاوید حسین کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا ۔منگل کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔

(جاری ہے)

دور ان سماعت پارک لین کیس میں ملزم جاوید حسین کے جسمانی ریمانڈ میں مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ۔نیب نے ملزم جاوید حسین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی ۔ عدالت نے نیب کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی ۔ عدالت نے ملزم جاوید حسین کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا

متعلقہ عنوان :